اداکارہ ہانیہ عامر ایک بہترین فائٹر ہیں، جلد فائٹ بھی لڑیں گی۔عثمان وزیر News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ڈبلیو بی او ورلڈ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر نے کہاہے کہ وہ معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو باکسنگ کی ٹریننگ دے رہے۔