اداکارہ لائبہ خان کی ہلدی تقریب کی تصاویر وائرل News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستانی ٹی وی کی معروف اداکارہ لائبہ خان کی اپنے شوہر جواد کے ساتھ ہلدی (اُبٹن) کی تقریب کی تصاویر منظرِ عام پر آ گئی ہیں، جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔