آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کا چہلم، امریکہ و اسرائیل کے خلاف ریلی News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ایران میں سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای شہید کے چہلم کے موقع پر ایرانی عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی، اس موقع پر لوگوں میں شدید غم و غصہ پایا گیا۔