آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز: شاہین آفریدی کی قیادت میں 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ آسٹریلیا کے خلاف تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں کئی اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔