آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ آسٹریلوی کپتان مچل مارش انجری کے باعث پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے جس کے باعث جوش انگلس سیریز میں مہمان ٹیم کپتانی کے فرائض انجام دیں گے۔