آج ہم غزہ  کی پٹی کے 60 فیصد پر کنٹرول رکھتے ہیں.  نیتن یاہو

آج ہم غزہ کی پٹی کے 60 فیصد پر کنٹرول رکھتے ہیں. نیتن یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ان کی افواج غزہ کی پٹی کے 60 فیصد حصے پر کنٹرول رکھتی ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ انہوں نے پٹی کے اندر اپنے کنٹرول کا دائرہ کار گزشتہ اکتوبر میں طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کی شقوں سے زیادہ وسیع کر دیا ہے۔