آبنائے ہرمز میں کنٹرول زون قائم،   گزرنے والے جہازوں کیلئےایران سے پیشگی اجازت لازمی قرار

ایران کی خلیج فارس اسٹریٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز میں کنٹرول زون قائم کردیا ہے۔