آبنائے ہرمز میں خطرہ برقرار ہے، برطانیہ کی میری ٹائم ایجنسی کا انتباہ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ برطانیہ کی میری ٹائم ایجنسی یو کے ایم ٹی او نے انتباہ جاری کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں خطرے کی انتہائی سنگین سطح برقرار ہے۔