آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلیے آج 1.2 ارب ڈالر قسط کی منظوری دیے جانے کا امکان News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس آج واشنگٹن میں ہوگا جس میں پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی منظوری دی جائے گی۔