آئی ایم ایف نے گیس لیوی میں کمی کی اجازت دے دی News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ آئی ایم ایف نے گیس لیوی میں کمی کی اجازت دیدی جس کے بعد صنعتی صارفین کیلئے گیس سستی ہونے کاامکان ہے،کیپٹو پاور پلانٹس پر لیوی میں 30 سے 60 فیصد تک کمی متوقع ہے۔