اسٹاک مارکیٹ میں مندی، سرمایہ کاروں کے 1کھرب 47ارب 54لاکھ سے زائد ڈوب گئے

اسٹاک مارکیٹ میں مندی، سرمایہ کاروں کے 1کھرب 47ارب 54لاکھ سے زائد ڈوب گئے

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز بھی مندی کا رجحان غالب رہا جہاں سرمایہ کاروں کے 1کھرب 47ارب 54لاکھ 27ہزار 553روپے ڈوب گئے اور کے ایس ای-100 انڈیکس 154439.68 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مزید پڑھیں