پاکستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو مزید مضبوط بنانا چاہتے ہیں ،انڈونیشین سفیر

پاکستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو مزید مضبوط بنانا چاہتے ہیں ،انڈونیشین سفیر

– Advertisement – اسلام آباد۔10ستمبر (اے پی پی):پاکستان میں انڈونیشیا کے سفیر چاندرا وارسی نانتو سوکوچو نے کہا ہے کہ پاکستان اور انڈونیشیا کے مابین سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے کا موقع دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کو مزید پڑھیں

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

– Advertisement – اسلام آباد۔10ستمبر (اے پی پی):پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مزید پڑھیں

‎ قازقستان کے ساتھ براہ راست فضائی روابط سے کاروباری اور عوامی تعلقات کو فروغ ملے گا، صدر مملکت

‎ قازقستان کے ساتھ براہ راست فضائی روابط سے کاروباری اور عوامی تعلقات کو فروغ ملے گا، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے قازقستان کے ساتھ تجارتی تعلقات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے اس سے مزید وسعت دینا ہوگا اور براہ راست فضائی روابط سے کاروباری اور عوامی تعلقات کو فروغ ملے مزید پڑھیں

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت بغیر کسی رد و بدل کے بلند ترین سطح پر

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت بغیر کسی رد و بدل کے بلند ترین سطح پر

کراچی: مقامی اور بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں 6روزہ وقفے کے بعد بدھ کو سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل رک گیا۔   عالمی ومقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے اپنی مزید پڑھیں

گاڑیاں خریدنے والوں کے لیے اہم خبر: آئی ایم ایف نے سخت شرائط عائد کردی - Business & Economy

گاڑیاں خریدنے والوں کے لیے اہم خبر: آئی ایم ایف نے سخت شرائط عائد کردی – Business & Economy

مقامی اور امپورٹ گاڑیوں میں سیفٹی اسٹینڈرز کے لیے آئی ایم ایف نے سخت شرائط عائد کردی ہے۔ اس سال اکتوبر سے مقامی تیار شدہ گاڑیوں میں 57 سفیٹی اسٹینڈرڈ پر عملدرآمد کی شرط کو پورا کرنا ہوگا۔ دستاویز کے مزید پڑھیں

عالمی تجارتی نمائش فوڈ افریقا میں شرکت کے لئے درخواستیں 20ستمبر تک جمع کرائی جاسکتی ہیں، ٹی ڈی اے پی

عالمی تجارتی نمائش فوڈ افریقا میں شرکت کے لئے درخواستیں 20ستمبر تک جمع کرائی جاسکتی ہیں، ٹی ڈی اے پی

– Advertisement – اسلام آباد۔10ستمبر (اے پی پی):ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی)نے کہا ہے کہ مصر میں09 دسمبر سے شروع ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش ’’ فوڈ افریقا ‘‘ میں شرکت کے لئے 20ستمبر تک درخواستیں مزید پڑھیں

پاکستان سے حلال گوشت کی برآمدات کے وسیع امکانات موجود ہیں،صدرچیمبر

پاکستان سے حلال گوشت کی برآمدات کے وسیع امکانات موجود ہیں،صدرچیمبر

– Advertisement – فیصل آباد۔ 10 ستمبر (اے پی پی):فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرریحان نسیم بھراڑہ نے کہا کہ پاکستان سے حلال گوشت کی برآمدات کے وسیع امکانات موجود ہیں مگر ابھی تک ہم ان شعبوں مزید پڑھیں

یورپی یونین کے ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 18 فیصد کا اضافہ

یورپی یونین کے ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 18 فیصد کا اضافہ

– Advertisement – اسلام آباد۔10ستمبر (اے پی پی):یورپی یونین کے ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں جاری مالی سال کے پہلے دو ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 18 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ مزید پڑھیں

مجموعی قومی پیداوار کے تناسب سے گزشتہ مالی سال کے دوران قرضوں کی شرح 73.2 فیصد ، بیرونی قرضوں کی شرح 7 سال کی کم ترین25.7 فیصد ریکارڈ

مجموعی قومی پیداوار کے تناسب سے گزشتہ مالی سال کے دوران قرضوں کی شرح 73.2 فیصد ، بیرونی قرضوں کی شرح 7 سال کی کم ترین25.7 فیصد ریکارڈ

– Advertisement – اسلام آباد۔10ستمبر (اے پی پی):مجموعی قومی پیداوار کے تناسب سے قرضوں کی شرح گزشتہ مالی سال کے دوران 73.2 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ جی ڈی پی کے تناسب سے بیرونی قرضوں کی شرح 25.7 فیصد مزید پڑھیں