کراچی: شوگر ملوں کی جانب سے کراچی میں چینی کی سپلائی بند کردی گئی، منگل سے شوگر ملز مالکان نے شہر کی تھوک مارکیٹوں میں چینی کی ترسیل معطل کردی ہے۔ ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین رئوف ابراہیم مزید پڑھیں

کراچی: شوگر ملوں کی جانب سے کراچی میں چینی کی سپلائی بند کردی گئی، منگل سے شوگر ملز مالکان نے شہر کی تھوک مارکیٹوں میں چینی کی ترسیل معطل کردی ہے۔ ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین رئوف ابراہیم مزید پڑھیں
شوگر ملوں کی جانب سے کراچی میں چینی کی سپلائی بند کردی گئی، منگل سے شوگر ملز مالکان نے شہر کی تھوک مارکیٹوں میں چینی کی ترسیل معطل کردی ہے۔
چینی کی قیمتوں میں توازن برقرار رکھنے اور عوامی ریلیف کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت نے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
چینی کی بڑھتی قیمتوں پر قابو پانے اور ان میں توازن برقرار رکھنے کے لیے حکومت نے 5 لاکھ ٹن چینی امپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسلام آباد: ملک میں چینی کی قیمت 195 روپے فی کلو تک پہنچ گئی اور شہری مہنگی چینی خریدنے پر مجبور ہیں۔
ملک بھر میں فی کلو چینی کی قیمت 185 روپے سے لے کر 200 روپے تک پہنچ گئی ، چینی مہنگی ہونے سے شہریوں کی پریشانی میں مزید اضافہ ہو گیا۔
اسلام آباد کی مارکیٹوں میں شہریوں کو چینی نہیں مل رہی جس کے باعث شہری چینی کی تلاش میں بازاروں کے چکر لگانے پر مجبور ہیں۔
ملک بھر کی مارکیٹوں میں سپلائی معطل ہونے سے چینی کی قلت شدت اختیار کر گئی، عوام کو 200روپے کلو میں بھی چینی دستیاب نہیں۔
چینی کے مقرر کردہ نرخوں پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے اور 24 گھنٹوں کے دوران 1344 دکانداروں کے خلاف چینی کی قیمتوں میں ناجائز منافع خوری پر کارروائیاں کی گئیں۔
وفاقی حکومت نے ایک لاکھ ٹن چینی امپورٹ کرنے کا ٹینڈر منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔