مہنگائی کی ستائی مظلوم عوام پر حکومت نے  پیٹرول بم گرا دیا، پیٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

 مہنگائی کی ستائی مظلوم عوام پر حکومت نے  پیٹرول بم گرا دیا، پیٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

مہنگائی کی ستائی مظلوم عوام پر حکومت نے پیٹرول بم گرا دیا، قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن وزارتِ خزانہ نے جاری کر دیا ہے۔