پاکستانی فارما انڈسٹری عالمی سطح پر نمایاں، سرمایہ کاری بڑھنے لگی - Pakistan

پاکستانی فارما انڈسٹری عالمی سطح پر نمایاں، سرمایہ کاری بڑھنے لگی – Pakistan

پاکستان کا فارماسیوٹیکل سیکٹر تیزی سے عالمی سطح پر پذیرائی حاصل کر رہا ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (SIFC) کی معاونت سے نہ صرف برآمدات میں اضافہ ہوا ہے بلکہ غیر ملکی کمپنیاں بھی سرمایہ کاری میں دلچسپی لے رہی مزید پڑھیں