‎ قازقستان کے ساتھ براہ راست فضائی روابط سے کاروباری اور عوامی تعلقات کو فروغ ملے گا، صدر مملکت

‎ قازقستان کے ساتھ براہ راست فضائی روابط سے کاروباری اور عوامی تعلقات کو فروغ ملے گا، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے قازقستان کے ساتھ تجارتی تعلقات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے اس سے مزید وسعت دینا ہوگا اور براہ راست فضائی روابط سے کاروباری اور عوامی تعلقات کو فروغ ملے مزید پڑھیں

پاکستان سے حلال گوشت کی برآمدات کے وسیع امکانات موجود ہیں،صدرچیمبر

پاکستان سے حلال گوشت کی برآمدات کے وسیع امکانات موجود ہیں،صدرچیمبر

– Advertisement – فیصل آباد۔ 10 ستمبر (اے پی پی):فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرریحان نسیم بھراڑہ نے کہا کہ پاکستان سے حلال گوشت کی برآمدات کے وسیع امکانات موجود ہیں مگر ابھی تک ہم ان شعبوں مزید پڑھیں

مجموعی قومی پیداوار کے تناسب سے گزشتہ مالی سال کے دوران قرضوں کی شرح 73.2 فیصد ، بیرونی قرضوں کی شرح 7 سال کی کم ترین25.7 فیصد ریکارڈ

مجموعی قومی پیداوار کے تناسب سے گزشتہ مالی سال کے دوران قرضوں کی شرح 73.2 فیصد ، بیرونی قرضوں کی شرح 7 سال کی کم ترین25.7 فیصد ریکارڈ

– Advertisement – اسلام آباد۔10ستمبر (اے پی پی):مجموعی قومی پیداوار کے تناسب سے قرضوں کی شرح گزشتہ مالی سال کے دوران 73.2 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ جی ڈی پی کے تناسب سے بیرونی قرضوں کی شرح 25.7 فیصد مزید پڑھیں

فائیوجی اسپیکٹرم کی نیلامی میں تاخیر، پاکستان کے 4.3 ارب ڈالر کی آمدنی سے محروم ہونے کا خدشہ

فائیوجی اسپیکٹرم کی نیلامی میں تاخیر، پاکستان کے 4.3 ارب ڈالر کی آمدنی سے محروم ہونے کا خدشہ

اسلام آباد: ٹیلی کام آپریٹرز کی جانب سے فائیو جی اسپیکٹرم کی قیمتوں اور نیلامی میں تاخیر پر تحفظات کے باوجود حکومت کو اب تک ایسا کوئی قابلِ عمل متبادل منصوبہ پیش نہیں کیا گیا جس کے ذریعے ملک میں مزید پڑھیں

سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کیلیے امداد نہ لینے کا فیصلہ

سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کیلیے امداد نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو کیلیے بیرونی امداد نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ماہانہ ترقیاتی رپورٹ کے اجرا کے دوران پریس کانفرنس میں وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے اعلان کیا کہ سیلاب مزید پڑھیں

پاکستان نیوی کی بڑی کامیابی، چین کی مدد سے سمندر کی تہہ میں گیس کے وسیع ذخائر دریافت

پاکستان نیوی کی بڑی کامیابی، چین کی مدد سے سمندر کی تہہ میں گیس کے وسیع ذخائر دریافت

کراچی: پاکستان نیوی نے چین کے تعاون سے ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے سمندر کی تہہ میں گیس کے وسیع ذخائر تلاش کر لیے ہیں۔ اس اہم پیش رفت کا انکشاف ریئر ایڈمرل (ر) فواد امین بیگ نے مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کی حکمتِ عملی سے فارماسیوٹیکل صنعت میں جدت اور سرمایہ کاری کو فروغ

ایس آئی ایف سی کی حکمتِ عملی سے فارماسیوٹیکل صنعت میں جدت اور سرمایہ کاری کو فروغ

اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی مؤثر حکمتِ عملی کی بدولت پاکستان میں فارماسیوٹیکل صنعت میں جدت اور سرمایہ کاری کو فروغ مل رہا ہے۔ پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) نے ادویات کے مزید پڑھیں

لیسکو سمیت بجلی کی تقسیم کار دیگر کمپنیوں کی نجکاری کیلئے تیاری، پاور ڈویژن سے تفصیلات طلب

لیسکو سمیت بجلی کی تقسیم کار دیگر کمپنیوں کی نجکاری کیلئے تیاری، پاور ڈویژن سے تفصیلات طلب

وفاقی حکومت نے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو) اور ملتان الیکٹرک پاور کمپنی(میپکو) سمیت بیچ فور میں شامل بجلی کی تقسیم کار دیگر کمپنیوں کی نجکاری کیلئے تیاری شروع کردی  جب کہ نجکاری کمیشن نے پاور ڈویژن سے تفصیلات طلب کرلیں۔ رپورٹ مزید پڑھیں

بلیو اکانومی سے مستفید ہونے کیلئے طویل مدتی منصوبہ بندی کی ضرورت ہے، سیف الرحمان

بلیو اکانومی سے مستفید ہونے کیلئے طویل مدتی منصوبہ بندی کی ضرورت ہے، سیف الرحمان

– Advertisement – لاہور۔7ستمبر (اے پی پی):وفاقی ٹیکس محتسب کے کوآرڈینیٹر سیف الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کو بلیو اکانومی سے مستفید ہونے کیلئے وسیع مشاورت اور طویل مدتی منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔ اتوار کو یہاں بلیو اکانومی مزید پڑھیں

وزیراعظم کے دورہ چین کے دوران اربوں ڈالرز کے معاہدوں پر دستخط سے پاک چین تعلقات مزید مضبوط ہوں گے،افتخار علی ملک

وزیراعظم کے دورہ چین کے دوران اربوں ڈالرز کے معاہدوں پر دستخط سے پاک چین تعلقات مزید مضبوط ہوں گے،افتخار علی ملک

– Advertisement – لاہور۔7ستمبر (اے پی پی):سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر افتخار علی ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے دورہ چین کے دوران 8.5 بلین ڈالر کے معاہدوں پر دستخط سے دونوں ممالک کے درمیان مزید پڑھیں