ہمارا مقابلہ عمران خان کے بجائے بجلی کے بلوں سے شروع ہوگیا : عابد شیر علی

ہمارا مقابلہ عمران خان کے بجائے بجلی کے بلوں سے شروع ہوگیا : عابد شیر علی

فیصل آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہےکہ  آج ہمارا مقابلہ عمران خان سے نہیں ، بجلی کے بلوں سے شروع ہوگیا ہے۔ فیصل آباد میں طلال چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی مزید سخت شرائط؛ پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس لگنے کا امکان

آئی ایم ایف کی مزید سخت شرائط؛ پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس لگنے کا امکان

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ’ڈو مور‘ مطالبے پر وفاقی حکومت نے مزید سخت شرائط مان لیں جن کے تحت پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد اور زرعی شعبے کی ٹیکس چھوٹ ختم کیے جانے کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارتی میزائل فائر کی انکوائری بند کرنےکا فیصلہ مسترد کر دیا

پاکستان نے بھارتی میزائل فائر کی انکوائری بند کرنےکا فیصلہ مسترد کر دیا

پاکستان نے بھارتی میزائل فائر کی انکوائری بند کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے سپرسونک میزائل فائر کرنے کے واقعےکی مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق میزائل فائر کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا فیفا ورلڈ کپ اسٹیڈیم 974 کا دورہ

وزیراعظم کا فیفا ورلڈ کپ اسٹیڈیم 974 کا دورہ

دوحا:  وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آج قطر کے شہر دوحہ میں فیفا ورلڈ کپ کیلئے بنائے گئے “اسٹیڈیم 974” کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیڈیم پہنچنے پر وزیراعظم شہباز شریف کو اسٹیڈیم کا گائیڈڈ دورہ مزید پڑھیں

’ایک شخص فوج، پولیس اور جج کو دھمکیاں دیتا ہے، اداروں اور حکومت کو رٹ قائم کرنی پڑیگی‘

’ایک شخص فوج، پولیس اور جج کو دھمکیاں دیتا ہے، اداروں اور حکومت کو رٹ قائم کرنی پڑیگی‘

کراچی: سابق صدر آصف زرداری  نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہےکہ ایک شخص فوج، پولیس اور خاتون مجسٹریٹ کو دھمکیاں دیتا ہے اور ساتھ کہتا ہے مجھے گرفتار کرکے دکھاؤ  لہٰذا عدلیہ مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس: عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری، ذاتی حیثیت میں عدالت طلب

توہین عدالت کیس: عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری، ذاتی حیثیت میں عدالت طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے  خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکانے کے معاملے پر توہین عدالت  کیس میں عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے  پر عمران خان کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا بجلی کے بلوں سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کا اعلان

وزیر اعظم کا بجلی کے بلوں سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز  (ایف سی اے) ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ایک کروڑ  71 لاکھ صارفین کو بجلی کے بلوں کی مد میں اضافی فیول مزید پڑھیں

پولیس کا پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کےکمرے پر چھاپہ، اسلحہ اور سیٹلائٹ فون برآمد

پولیس کا پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کےکمرے پر چھاپہ، اسلحہ اور سیٹلائٹ فون برآمد

اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کے کمرے پر چھاپہ مارا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایس ایس پی کی سربراہی میں پولیس کی بھاری نفری پارلیمنٹ لاجز پہنچی، اس موقع پر ان کے ہمراہ شہباز گل بھی مزید پڑھیں

خاتون جج کو دھمکانے پر عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ، لارجر بینچ تشکیل

خاتون جج کو دھمکانے پر عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ، لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے  خاتون سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے کے معاملےکا نوٹس لے لیا ہے۔ عدالت نے  رجسٹرار کے نوٹ پر معاملےکا نوٹس لیا ہے مزید پڑھیں