سوات: کے پی میں سیلابی صورت حال سنگین ہونے لگی، بپھرا پانی زیر تعمیر مہمند ڈیم کی ڈائی ورشن ٹنلز میں داخل ہوگیا ہے۔ ترجمان واپڈا کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ دریائےسوات میں غیر معمولی سیلابی مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے شدید بارشوں اور سیلاب کی ہنگامی صورتحال کے پیش نظر سویلین حکومت کی مدد کیلئے چاروں صوبوں میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ آئین کے آرٹیکل 245کے تحت فوج تعینات کرنے کی سمری وفاقی کابینہ مزید پڑھیں
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے موجودہ موسمی حالات کے پیش نظر ملک کی تین موٹر ویز اور ایکسپریس ویز کو عام نوعیت کے سفر کیلئے خطرناک قرار دے دیا ہے اور اس سلسلے میں جاری سفری ہدایات پر مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے لندن میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا ہے کہ ہر بات پر سومو ٹو لینے والوں کو جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے انکشافات نظر نہیں آتے؟ نواز شریف نے مزید پڑھیں
سوات ایکسپریس کو موسم کی خرابی اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے آج پھر ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔ گزشتہ شب لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سوات ایکسپریس وے پر سفر ناگزیر ہوگیا جس کی وجہ سے موٹروے پولیس نے مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے کئی شہر سیلابی ریلوں کی زد میں ہیں اور نوشہرہ کے بعد چارسدہ بھی سیلاب کے خطرے سے دوچار ہے۔ ضلع چارسدہ کے قریب واقع منڈا ہیڈ ورکس کا پل سیلابی پانی کی وجہ سے ٹوٹ گیا جس مزید پڑھیں
پاکستان کے چاروں صوبوں کے مختلف علاقے سیلاب کی زد میں آگئے، اب تک 900 سے زائد اموات ہوچکیں، لاکھوں افراد بے گھر ہوچکے اور فوری امداد کے منتظر ہیں جبکہ لاکھوں کی تعداد میں مویشی بھی پانی میں بہہ مزید پڑھیں
لندن: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہےکہ وزیر اعظم شہباز شریف کے بارے میں مجھ سے منسوب بیانات غلط اور گمراہ کن ہیں۔ نواز شریف کا کہنا ہے امید ہےکہ انتہائی مشکل حالات میں شہباز شریف مزید پڑھیں
سینیئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے انکشاف کیا ہےکہ نواز شریف نہ شہباز شریف کی کارکردگی سے مطمئن ہیں اور نہ ہی مفتاح اسماعیل کی کارکردگی سے۔ انہوں نے یہ انکشاف انجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےکیا مزید پڑھیں
وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کے خلاف گجرات میں دہشت گردی اور کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ رانا ثنااللہ کے خلاف تھانہ انڈسٹریل ایریا گجرات میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ شہری شہکاز اسلم کی مدعیت مزید پڑھیں