ہمارے پاس صوبوں میں حکومت ہے لیکن بُوٹ نہیں، پیچھے سے بوٹ نہ لگیں تو کام نہیں ہوتا: عمران خان

ہمارے پاس صوبوں میں حکومت ہے لیکن بُوٹ نہیں، پیچھے سے بوٹ نہ لگیں تو کام نہیں ہوتا: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے پاس صوبوں میں حکومت ہے لیکن بُوٹ نہیں، پیچھے سے بوٹ نہ لگیں تو کام نہیں ہوتا جبکہ  آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی مزید پڑھیں

عمران خان کی موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو توسیع دینے کی تجویز

عمران خان کی موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو توسیع دینے کی تجویز

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو توسیع دینے کی تجویز دے دی۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ نئے آرمی چیف کا مزید پڑھیں

جواب غیر اطمینان بخش قرار، عمران خان، فواد اور اسد عمر ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن طلب

جواب غیر اطمینان بخش قرار، عمران خان، فواد اور اسد عمر ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن طلب

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو 27 ستمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر  اور فواد چوہدری کو  بھی ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف 23 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف 23 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف 23 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 19 ستمبر کی شام نیویارک پہنچیں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم دورہ نیویارک میں مزید پڑھیں

چہلم امام حسین: کربلا جانے والے پاکستانی زائرین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

چہلم امام حسین: کربلا جانے والے پاکستانی زائرین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد : پاکستان میں موجودعراقی سفارتخانے نے پاکستان سے کربلا جانے والے زائرین کیلئے معطل ویزوں کو بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں موجود عراقی سفارتخانے کا چہلم امام حسین کیلئے عراق جانے والے پاکستانی مزید پڑھیں

’قائداعظم کی قیادت کے بغیر مسلمانوں کیلئے آزاد ریاست کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہ ہوتا‘

’قائداعظم کی قیادت کے بغیر مسلمانوں کیلئے آزاد ریاست کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہ ہوتا‘

وزیراعظم شہباز شریف نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو ان کی 74 ویں برسی پر  زبر دست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ قائدِاعظم نے مسلمانانِ برصغیر کے مزید پڑھیں

وزیراعظم اسلام آہاد ہائیکورٹ میں پیش، لاپتہ افراد کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی

وزیراعظم اسلام آہاد ہائیکورٹ میں پیش، لاپتہ افراد کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہو کر لاپتہ افراد کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف لاپتا افراد کے کیس میں اسلام آباد ہائِکورٹ کے سامنے پیش ہو گئے۔ وزیر مزید پڑھیں

پنجاب حکومت گرانے کی سازش ہو رہی، مسٹر ایکس اور وائی بھی دھمکیاں دے رہے: عمران

پنجاب حکومت گرانے کی سازش ہو رہی، مسٹر ایکس اور وائی بھی دھمکیاں دے رہے: عمران

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ  نئی سیاست ہورہی ہے اور پنجاب حکومت گرانے کی سازش ہو رہی ہے، مسٹر ایکس اور وائی بھی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ چشتیاں مزید پڑھیں