نیب قانون میں ترمیم، شہباز ، پرویز، حمزہ اور گیلانی کیخلاف کرپشن ریفرنسز واپس

نیب قانون میں ترمیم، شہباز ، پرویز، حمزہ اور گیلانی کیخلاف کرپشن ریفرنسز واپس

قومی احتساب بیورو (نیب) کے قوانین میں ترمیم کے تحت نیب ریفرنسز کے ملزمان کو بڑا ریلیف مل گیا۔ نیب قوانین میں ترمیم کے بعد وزیراعظم شہباز شریف، حمزہ شہباز،  راجا پرویز اشرف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف عائد مزید پڑھیں

پاکستان کو پائپ لائن کے ذریعےگیس کی فراہمی ممکن ہے: پیوٹن کی شہباز شریف سےگفتگو

پاکستان کو پائپ لائن کے ذریعےگیس کی فراہمی ممکن ہے: پیوٹن کی شہباز شریف سےگفتگو

وزیراعظم شہباز شریف کی ازبکستان کے شہر سمرقند میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور  پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  سمر قند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع مزید پڑھیں

ایون فیلڈ ریفرنس: 'یہ الزام غلط ہےکہ ٹرسٹ ڈیڈ تیاری کے وقت کیلبری فونٹ دستیاب نہیں تھا'

ایون فیلڈ ریفرنس: ‘یہ الزام غلط ہےکہ ٹرسٹ ڈیڈ تیاری کے وقت کیلبری فونٹ دستیاب نہیں تھا’

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کی اپیل پر نیب کو دلائل کے لیے 20 ستمبر تک مہلت دے دی، مریم نواز کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ  یہ الزام غلط ہےکہ ٹرسٹ ڈیڈ مزید پڑھیں

سیاسی جماعتیں الیکشن کی تیاری کیلئے بیٹھیں تو میثاق معیشت پر فیصلے کریں: صدرمملکت

سیاسی جماعتیں الیکشن کی تیاری کیلئے بیٹھیں تو میثاق معیشت پر فیصلے کریں: صدرمملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ الیکشن میں چندماہ کےفرق پر آپس میں کوئی بات طے کرنا ہو تو میرے دروازے کھلے ہیں جبکہ سیاسی جماعتیں الیکشن کی تیاری کیلئے بیٹھیں تومیثاق معیشت کےبنیادی معاملات پر فیصلے کریں۔ نجی مزید پڑھیں

قومی کی 9 اور پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پر 16 اکتوبر کو ضمنی انتخابات ہوں گے

قومی کی 9 اور پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پر 16 اکتوبر کو ضمنی انتخابات ہوں گے

قومی اسمبلی کی 9 اور پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پرضمنی انتخابات میں اب پولنگ 9 کے بجائے 16 اکتوبرکو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 157 ملتان، پی پی 139شیخوپورہ، پی پی 209 خانیوال اور پی پی 241 بہاولنگر مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت متوقع

وزیراعظم کی ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت متوقع

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے 18ستمبرکو لندن جانےکا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں نیا بلدیاتی بل منظور، عوام براہ راست میئرکا انتخاب کریں گے

پنجاب اسمبلی میں نیا بلدیاتی بل منظور، عوام براہ راست میئرکا انتخاب کریں گے

لاہور : پنجاب اسمبلی نے نئے بلدیاتی بل کی منظوری دے دی ہے۔ بلدیاتی بل کے مطابق پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے، پنجاب میں 25 ضلع کونسل اور 11 میٹروپولیٹن کارپوریشن ہوں گی۔ بل کے مزید پڑھیں

حضرت داتا گنج بخشؒ کا 979 واں عرس مبارک، سیکیورٹی انتظامات مکمل

حضرت داتا گنج بخشؒ کا 979 واں عرس مبارک، سیکیورٹی انتظامات مکمل

عرس مبارک حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخشؒ کے 979 ویں عرس مبارک کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر کا کہنا ہے کہ داتا علی ہجویریؒ کے 979 ویں مزید پڑھیں

ہمارے پاس صوبوں میں حکومت ہے لیکن بُوٹ نہیں، پیچھے سے بوٹ نہ لگیں تو کام نہیں ہوتا: عمران خان

ہمارے پاس صوبوں میں حکومت ہے لیکن بُوٹ نہیں، پیچھے سے بوٹ نہ لگیں تو کام نہیں ہوتا: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے پاس صوبوں میں حکومت ہے لیکن بُوٹ نہیں، پیچھے سے بوٹ نہ لگیں تو کام نہیں ہوتا جبکہ  آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی مزید پڑھیں

عمران خان کی موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو توسیع دینے کی تجویز

عمران خان کی موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو توسیع دینے کی تجویز

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو توسیع دینے کی تجویز دے دی۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ نئے آرمی چیف کا مزید پڑھیں