نیوٹرل، جانور، میر جعفریا میر صادق اس لیےکہا جارہا ہے کیونکہ ہم نے غیرقانونی کام سے انکار کیا: ڈی جی آئی ایس آئی

نیوٹرل، جانور، میر جعفریا میر صادق اس لیےکہا جارہا ہے کیونکہ ہم نے غیرقانونی کام سے انکار کیا: ڈی جی آئی ایس آئی

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے کہا ہےکہ  تحریک عدم اعتماد ناکام بنانےکیلئے سابقہ حکومت نےآرمی چیف کو غیرمعینہ مدت تک توسیع کا کہا تھا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی مزید پڑھیں

ہم سے غلطی ہو سکتی ہے لیکن غدار اور سازشی نہیں ہو سکتے: ڈی جی آئی ایس پی آر

ہم سے غلطی ہو سکتی ہے لیکن غدار اور سازشی نہیں ہو سکتے: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار  نے نجی ٹی وی کے سینئر صحافی ارشد شریف کی موت کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس کی۔    مزید پڑھیں

ارشد شریف کی ہلاکت: کینیا کی پاکستان کو تحقیقاتی رپورٹ جلد حوالے کرنے کی یقین دہانی

ارشد شریف کی ہلاکت: کینیا کی پاکستان کو تحقیقاتی رپورٹ جلد حوالے کرنے کی یقین دہانی

کینیا کی پولیس نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی ابتدائی تفصیلات جاری کر دی ہیں جب کہ حکومتِ پاکستان نے متوفی کی میت وطن واپس لانے کے لیے اقدامات شروع کر مزید پڑھیں

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے استعفیٰ دے دیا

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے استعفیٰ دے دیا

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق  اعظم نذیر تارڑ ذاتی وجوہات کی بنا پر مستعفی ہوئے۔ صدر مملکت عارف علوی کو بھجوائے گئے استعفے میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

عمران خان کا جمعےکو لاہور سے لانگ مارچ شروع کرنےکا اعلان

عمران خان کا جمعےکو لاہور سے لانگ مارچ شروع کرنےکا اعلان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے جمعے سے لانگ مارچ شروع کرنےکا اعلان کردیا۔  ایوان وزیراعلیٰ پنجاب میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ  میں نے فیصلہ کیا ہےکہ جمعےکو لانگ مارچ مزید پڑھیں

تحقیقات ہونی چاہیے ارشد شریف کو جانا کیوں پڑا اورکون فائدہ اٹھا رہا ہے؟ ترجمان پاک فوج

تحقیقات ہونی چاہیے ارشد شریف کو جانا کیوں پڑا اورکون فائدہ اٹھا رہا ہے؟ ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل بابر افخار کا کہنا ہےکہ  ارشد شریف واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے، تحقیقات اس بات کی بھی ہونی چاہیے کہ  ارشد شریف کو جانا مزید پڑھیں

قوم کیلئے خوشخبری: فیٹف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا

قوم کیلئے خوشخبری: فیٹف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(فیٹف)  نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا۔ فیٹف کا 2 روزہ اجلاس پیرس میں ہوا جس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کا  جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیرمملکت مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو نااہل قرار دیدیا

الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو نااہل قرار دیدیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نااہل قرار دیدیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ سنایا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے مزید پڑھیں