پارلیمنٹ ہاؤس کی سیکیورٹی سخت، اسلام آباد میں جگہ جگہ سرچ آپریشن

پارلیمنٹ ہاؤس کی سیکیورٹی سخت، اسلام آباد میں جگہ جگہ سرچ آپریشن

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دہشت گردی کے ممکنہ خطروں کو روکنے کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس کی سیکیورٹی سخت کردی گئی، ناکوں پر ایف سی لگانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ پورے شہر میں مختلف مقامات مزید پڑھیں

کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ، برف باری کا امکان

کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ، برف باری کا امکان

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا، محکمہ موسمیات نے برف باری کا امکان ظاہر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور اس کے مضافات میں مطلع مزید پڑھیں

عمران نے تحفے میں ملی خانہ کعبہ ماڈل کی گھڑی بیچ کر پیسے جیب میں ڈال لیے: شہباز

عمران نے تحفے میں ملی خانہ کعبہ ماڈل کی گھڑی بیچ کر پیسے جیب میں ڈال لیے: شہباز

وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر سابق وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں تقریب سے خطاب میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ عمران نے پاکستان کی عزت خاک میں ملادی، معیشت کا مزید پڑھیں

ن لیگ پرویز الہٰی کی بحالی سپریم کورٹ میں چیلنج کریگی، شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ

ن لیگ پرویز الہٰی کی بحالی سپریم کورٹ میں چیلنج کریگی، شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو عہدے پر بحال کرنے کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی رہائش گاہ پر  پارٹی کا اجلاس مزید پڑھیں

پرویزالٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن کیسے ہوا؟ اندورنی کہانی سامنے آگئی

پرویزالٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن کیسے ہوا؟ اندورنی کہانی سامنے آگئی

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے نوٹیفکیشن کی اندورنی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری عبداللہ سنبل کی جانب سے سوالات اٹھانے پرگورنر کا حکم روکا گیا، چیف سیکرٹری عبداللہ سنبل وزیراعلیٰ پنجاب سے مزید پڑھیں

جنرل باجوہ نے زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کر رکھی تھی: عمران خان

جنرل باجوہ نے زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کر رکھی تھی: عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جنرل باجوہ نے زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کر رکھی تھی لاہور مزید پڑھیں

گورنر کا حکم معطل، لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی اور پنجاب کابینہ کو بحال کر دیا

گورنر کا حکم معطل، لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی اور پنجاب کابینہ کو بحال کر دیا

پنجاب کے وزیراعلیٰ پرویزالٰہی نے عہدے پر بحال کیے جانے پرلاہور ہائیکورٹ کو اسمبلی نہ توڑنے کی یقین دہانی کرادی  جس کے بعد عدالت نے گورنر کا حکم معطل کرتے ہوئے پرویز الٰہی اور پنجاب کابینہ کو بحال کر دیا۔ گورنر کی مزید پڑھیں

باجوہ سے رابطہ رہتا تھا لیکن اسٹیبلشمنٹ سے اس وقت کوئی رابطہ نہیں: عمران خان

باجوہ سے رابطہ رہتا تھا لیکن اسٹیبلشمنٹ سے اس وقت کوئی رابطہ نہیں: عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے رابطہ رہتا تھا لیکن اسٹیبلشمنٹ سے اس وقت کوئی رابطہ نہیں۔ عمران خان نے لاہور زمان پارک میں سینیئر صحافیوں سے گفتگو کی اور کہا کہ مزید پڑھیں