جو بھی سرکاری بلڈنگ جلائی گئی تحقیقات ہوں اس کے پیچھے کون تھا: عمران خان

جو بھی سرکاری بلڈنگ جلائی گئی تحقیقات ہوں اس کے پیچھے کون تھا: عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے رہائی کے بعد کارکنوں سے پہلے ویڈیو خطاب میں کہا ہے کہ وہ عدلیہ کے شکر گزار ہیں جس نے جعلی کیسز میں جیل جانے سے بچایا۔ اپنے خطاب میں مزید پڑھیں

عدالتی رویے کے خلاف پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

عدالتی رویے کے خلاف پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں سربراہی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سربراہ اتحاد مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ کہا گیا کہ 9 مزید پڑھیں

کابینہ کے اجلاس میں ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق نہ ہوسکا

کابینہ کے اجلاس میں ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق نہ ہوسکا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہوگیا جس میں ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے معاملے پر اتفاق نہ ہوسکا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ اجلاس میں اہم آئینی و قانونی امور مزید پڑھیں

عدلیہ عمران نیازی کو تحفظ دینے کیلئے آہنی دیواربن گئی ہے: وزیراعظم

عدلیہ عمران نیازی کو تحفظ دینے کیلئے آہنی دیواربن گئی ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ عمران نیازی فاشسٹ ڈکٹیٹرہے اور عدلیہ اسے تحفظ دینےکےلیے آہنی دیواربن گئی ہے۔ کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ملک مشکل حالات سے گزر رہا ہے اور ہم مزید پڑھیں

پیر تک کسی بھی مقدمے میں عمران خان کو گرفتار نہ کیا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم

پیر تک کسی بھی مقدمے میں عمران خان کو گرفتار نہ کیا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ پیر تک کسی بھی مقدمے  میں عمران خان کو گرفتار نہ کیا جائے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ جس مقدمے کا علم نہ ہو اس میں بھی گرفتار نہ کیا جائے۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے رابطہ، قانونی ٹیم کو بھی طلب کرلیا

وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے رابطہ، قانونی ٹیم کو بھی طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی صور ت حال اور سپریم کورٹ کے حکم کے بعد  اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے جلد ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

وزیراعظم نےقومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم نےقومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس  طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس 16 مئی کو ہوگا، اس سے قبل اجلاس کل طلب کیا گیا تھا تاہم کل ہونے والا اجلاس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان کی رہائی کے حکم پر مریم نواز کا ردعمل

سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان کی رہائی کے حکم پر مریم نواز کا ردعمل

سپریم کورٹ کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے حکم پر پاکستان مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر مریم نواز کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ ’چیف جسٹس مزید پڑھیں

مسرت چیمہ اور عمران خان کی 10 مئی کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مسرت چیمہ اور عمران خان کی 10 مئی کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ اور  چیئرمین عمران خان کی گزشتہ روز یعنی 10 مئی کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی ہے۔ آڈیو میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور مسرت چیمہ کی گفتگو کی تفصیل درج ذیل ہے۔ عمران مزید پڑھیں

ملک میں کوئی نقصان چاہتے ہیں نہ انتشار، ہم صرف الیکشن چاہتے ہیں: عمران خان

ملک میں کوئی نقصان چاہتے ہیں نہ انتشار، ہم صرف الیکشن چاہتے ہیں: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عمران خان مزید پڑھیں