وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے اپنے خطاب میں ملک دشمن عناصر کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی سرگرمیوں سے باز آجائیں، دوسری صورت میں قانون ہاتھ میں لینے والے شرپسندوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائےگا، شرپسندوں کو آئین اور مزید پڑھیں
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا 8 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا اور 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے امن و امان برقرار رکھنے کیلئے فوج کو تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے پنجاب، کے پی اور اسلام آباد میں فوج تعینات کرنےکی منظوری دی ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کی عمارت سے باہر آتے ہی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری کو گرفتار کرلیا گیا۔ فواد چوہدری 12 گھنٹے سے سپریم کورٹ کی عمارت کے اندر موجود تھے اور وہ گرفتاری کے خدشے کے باعث سپریم کورٹ سے مزید پڑھیں
میڈیکل بورڈ نے نیب کی حراست میں موجود چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو تندرست قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر رضوان تاج کی سربراہی میں پمز اسپتال کے پانچ اور پولی کلینک کے دو ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں انٹرنیٹ کی بندش پر بیان جاری کردیا۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ملک میں انٹرنیٹ سروس کی بندش غیر معینہ مدت کے مزید پڑھیں
ملک میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ آئل کمپنیز ذرائع کے مطابق یکم مئی سے پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 4 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔ آئل کمپنیز ذرائع کا کہنا ہےکہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے بتایا کہ اگر مفتی عبدالشکور زندہ ہوتے تو اعتماد کے ووٹ 181 ہوتے تاہم انہوں نے 180 ووٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد: اتحادی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے پہلے دور کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے حکومتی وفد کے سامنے 3 شرائط رکھی گئیں۔ ذرائع کا بتانا مزید پڑھیں
ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ ملک میں نماز عید کے ہزاروں چھوٹے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے جن میں امت مسلمہ اور ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کیلئے دعائیں مانگی گئیں۔ مزید پڑھیں