توشہ خانہ کیس: یہ مختصر سزا ہے جو بغیر نوٹس بھی معطل ہو جاتی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

توشہ خانہ کیس: یہ مختصر سزا ہے جو بغیر نوٹس بھی معطل ہو جاتی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل اور سزا معطلی کی درخواست پر سماعت کل تک متلوی کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری مزید پڑھیں

الیکشن ایکٹ ترمیم کے بعد کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار ہے: چیف الیکشن کمشنر کا صدر کو جوابی خط

الیکشن ایکٹ ترمیم کے بعد کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار ہے: چیف الیکشن کمشنر کا صدر کو جوابی خط

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق صدر کے خط کا جواب دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے صدر مملکت عارف علوی کو لکھے گئے جوابی خط میں کہا ہےکہ قومی اسمبلی مزید پڑھیں

توشہ خانہ سے القادرٹرسٹ تک کرپشن میں ملوث شخص کوبچانےکیلئےچیف جسٹس سرگرم ہیں: نواز شریف

توشہ خانہ سے القادرٹرسٹ تک کرپشن میں ملوث شخص کوبچانےکیلئےچیف جسٹس سرگرم ہیں: نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے الزام عائدکیا ہےکہ چیف جسٹس  توشہ خانہ سے القادر ٹرسٹ تک کرپشن میں ملوث شخص کوبچانےکے لیے سرگرم ہیں۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز  شریف مزید پڑھیں

عمران خان کی اپیل پر سماعت: توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا حکم درست نہیں، چیف جسٹس

عمران خان کی اپیل پر سماعت: توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا حکم درست نہیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا حکم درست نہیں، اگر کوئی فیصلہ غلط ہے تو اس میں مداخلت کر سکتے ہیں۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف مزید پڑھیں

فائلز صدارتی چیمبر میں ہیں، ریکارڈ پیش کرکے بےگناہی ثابت کروں گا: صدر کو سیکرٹری کا خط

فائلز صدارتی چیمبر میں ہیں، ریکارڈ پیش کرکے بےگناہی ثابت کروں گا: صدر کو سیکرٹری کا خط

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کے سیکرٹری  وقار  احمد نے صدر کو خط لکھ دیا ہے۔ خط میں وقار احمدکا کہنا ہےکہ صدر مملکت نے میری خدمات واپس کردیں لیکن میں حقائق سامنے رکھنا چاہتا ہوں، ایسا  تاثر دیا گیا مزید پڑھیں

9 مئی کو ریاست کے دفاعی نظام پر حملہ ہوا،کسی رعایت کے بغیر کارروائی ہوگی: نگران وزیراعظم

9 مئی کو ریاست کے دفاعی نظام پر حملہ ہوا،کسی رعایت کے بغیر کارروائی ہوگی: نگران وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ ملکی اور غیر ملکی سطح پر کیے گئے وعدوں کو پورا کریں گے اور معاشی مسائل کے حل کے لیے بہترین اقدامات کریں گے۔ نگران کابینہ کے پہلے اجلاس سے مزید پڑھیں

’نئی حلقہ بندی اور اپ ڈیٹ ووٹر لسٹ کے بغیرپارٹیزکو اسمبلیوں میں اصل نمائندگی نہیں ملے گی‘

’نئی حلقہ بندی اور اپ ڈیٹ ووٹر لسٹ کے بغیرپارٹیزکو اسمبلیوں میں اصل نمائندگی نہیں ملے گی‘

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مردم شماری کی اشاعات کے بعد حلقہ بندیوں سے متعلق آرڈر جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری آرڈر میں کہا گیا ہےکہ ادارہ شماریات نے 7 اگست کو مردم شماری کو شائع کیا، مزید پڑھیں

الیکشن ہر صورت وقت پر ہونگے، مینڈیٹ ملا تو نواز شریف ہی وزیراعظم ہونگے: شہباز شریف

الیکشن ہر صورت وقت پر ہونگے، مینڈیٹ ملا تو نواز شریف ہی وزیراعظم ہونگے: شہباز شریف

لاہور: سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ الیکشن میں مینڈیٹ ملا تو نواز شریف ہی وزیراعظم ہوں گے۔ جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ الیکشن ہر صورت اپنے مقررہ وقت پر ہوں مزید پڑھیں

نگران حکومت کی تشکیل کا عمل مکمل، وفاقی کابینہ کے ارکان نے حلف اٹھا لیا

نگران حکومت کی تشکیل کا عمل مکمل، وفاقی کابینہ کے ارکان نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: نگران وفاقی کابینہ کے ارکان نے حلف اٹھا لیا، صدر مملکت عارف علوی نے ارکان سے حلف لیا۔ ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں صدر عارف علوی  نے وفاقی کابینہ کے اراکین سے حلف لیا۔ نگران کابینہ مزید پڑھیں