امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے فٹبال پلیئر ٹریوس کیلسی سے منگنی کا اعلان کر دیا

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے فٹبال پلیئر ٹریوس کیلسی سے منگنی کا اعلان کر دیا

کیلیفورنیا : مشہور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے دوست اور فٹبال اسٹار ٹریوس کیلسی سے منگنی کرنے کی خوشخبری سوشل میڈیا پر دی ہے۔ ٹیلر نے انسٹاگرام پر ایک خوبصورت پوسٹ شیئر کی ہے جس میں دونوں کو ایک مزید پڑھیں

تفتان سے 20 بنگلہ دیشی گرفتار انسانی سمگلنگ کی کوشش روک دی گئی

تفتان سے 20 بنگلہ دیشی گرفتار انسانی سمگلنگ کی کوشش روک دی گئی

تفتان، بلوچستان: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے بلوچستان کے سرحدی علاقے تفتان میں کارروائی کرتے ہوئے 20 بنگلہ دیشی شہریوں کو انسانی اسمگلنگ اور غیر قانونی بارڈر کراسنگ کی کوشش کے دوران گرفتار کر مزید پڑھیں

بیرون ملک سفر کے لیے "پرواز کارڈ" منصوبہ جلد شروع ہوگا:وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت

بیرون ملک سفر کے لیے "پرواز کارڈ" منصوبہ جلد شروع ہوگا:وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت

لاہور :وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی احکامات پر حکومت پنجاب نے نوجوانوں کو بیرون ملک ملازمت کے مواقع فراہم کرنے کے لیے “پرواز کارڈ” منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

حمیرا اصغر کی موت کے پردے میں کرایے کا تنازع 5 لاکھ 35 ہزار روپے بقایاجات کا انکشاف

حمیرا اصغر کی موت کے پردے میں کرایے کا تنازع 5 لاکھ 35 ہزار روپے بقایاجات کا انکشاف

کراچی: معروف اداکارہ حمیرا اصغر کی 8 جولائی 2025 کو کراچی میں کرائے کے فلیٹ سے تقریباً 10 ماہ پرانی لاش برآمد ہوئی، جس نے ان کی موت کو ایک پراسرار معاملہ بنا دیا تھا۔ تازہ معلومات کے مطابق، حمیرا مزید پڑھیں

کراچی میں طوفانی بارش پی آئی اے کی پروازوں کا شیڈول شدید متاثر

کراچی میں طوفانی بارش پی آئی اے کی پروازوں کا شیڈول شدید متاثر

کراچی: شہر میں جاری طوفانی بارشوں کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق خراب موسم کی وجہ سے متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا مزید پڑھیں

فیصل آباد میں بینک فراڈ کے لیے فنگر پرنٹ چوری کرنے والے گروہ کا انکشاف

فیصل آباد میں بینک فراڈ کے لیے فنگر پرنٹ چوری کرنے والے گروہ کا انکشاف

فیصل آباد: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے کارروائی کے دوران ایک گروہ کو گرفتار کیا ہے جو شہریوں کے فنگر پرنٹ چوری کرکے بینک اکاؤنٹس کھلوانے میں ملوث تھا۔ این سی سی آئی مزید پڑھیں