نیپال حکومت کا غیر رجسٹرڈ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کا اعلان

نیپال حکومت کا غیر رجسٹرڈ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کا اعلان

کٹھمنڈو: نیپال کی حکومت نے ایسے متعدد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے جنہوں نے رجسٹریشن کی لازمی شرائط پوری نہیں کیں۔ حکام کے مطابق یہ اقدامات جھوٹی خبروں، نفرت پھیلانے اور سائبر جرائم کو مزید پڑھیں

ملک میں سونے کی قیمتوں میں استحکام، فی تولہ سونا 3 لاکھ 76 ہزار 700 روپے کی سطح پر برقرار

ملک میں سونے کی قیمتوں میں استحکام، فی تولہ سونا 3 لاکھ 76 ہزار 700 روپے کی سطح پر برقرار

کراچیؒ پاکستان میں سونا کی قیمتیں گزشتہ روز کی سطح پر مستحکم رہیں۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 76 ہزار 700 روپے پر بغیر کسی تبدیلی کے برقرار مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں 21 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، سرمایہ کاری اور تعاون کو فروغ دینے کا عہد

پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں 21 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، سرمایہ کاری اور تعاون کو فروغ دینے کا عہد

بیجنگ: پاکستان اور چین نے زراعت، الیکٹرک گاڑیوں، شمسی توانائی، صحت، کیمیکل، آئرن و اسٹیل سمیت متعدد شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لیے 4.2 ارب ڈالر مالیت کی 21 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔ اس موقع پر نائب مزید پڑھیں

مریم نواز کے سیلاب متاثرین کےلیے پورٹیبل واش رومز؛ حقیقت کیا ہے؟

مریم نواز کے سیلاب متاثرین کےلیے پورٹیبل واش رومز؛ حقیقت کیا ہے؟

سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی پوسٹ کے عنوان سے ایک پورٹیبل واش روم کی تصویر وائرل ہورہی ہے جس پر صارفین شدید تنقید کررہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چند روز قبل اپنے ایکس مزید پڑھیں

بارشوں اور سیلاب کے باعث پنجاب میں 9 حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی

بارشوں اور سیلاب کے باعث پنجاب میں 9 حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی

اسلام آباد: پنجاب میں شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 5 اور پنجاب اسمبلی کے 4 حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی کر دیے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے مزید پڑھیں

عالمی شہرت یافتہ اطالوی فیشن ڈیزائنر جارجیو ارمانی کا انتقال

عالمی شہرت یافتہ اطالوی فیشن ڈیزائنر جارجیو ارمانی کا انتقال

اٹلی: معروف اطالوی فیشن ڈیزائنر جارجیو ارمانی دنیا سے رخصت ہو گئے۔ ارمانی 91 سال کے تھے اور ان کے برانڈ “ارمانی گروپ” نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب ہمارے درمیان نہیں رہے۔ ارمانی مزید پڑھیں

بھارتی ڈیموں میں پانی کی سطح میں اضافہ پی ڈی ایم اے نے تفصیلات جاری کر دیں

بھارتی ڈیموں میں پانی کی سطح میں اضافہ پی ڈی ایم اے نے تفصیلات جاری کر دیں

لاہور:پنجاب پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بھارت کے مختلف ڈیموں میں پانی کی بڑھتی ہوئی سطح کے بارے میں اہم معلومات فراہم کی ہیں۔ بھارت کے پونگ ڈیم پر پانی کی سطح مسلسل بڑھ رہی ہے مزید پڑھیں

انسانی سمگلنگ کی روک تھام کے لیے 6 ممالک میں ایف آئی اے کے لنک دفاتر قائم کیے جائیں گے

انسانی سمگلنگ کی روک تھام کے لیے 6 ممالک میں ایف آئی اے کے لنک دفاتر قائم کیے جائیں گے

اسلام آباد:وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انسانی سمگلنگ کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کو روکنے کے لیے برطانیہ، سپین، اٹلی، ترکیہ، ملائیشیا اور متحدہ عرب امارات میں اپنے امیگریشن ونگ کے لنک دفاتر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔  ذرائع مزید پڑھیں