مقبول اداکار اور پروڈیوسر ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ انہیں اپنی پہلی فلم سے ہی اپنی عمر بارے تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

مقبول اداکار اور پروڈیوسر ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ انہیں اپنی پہلی فلم سے ہی اپنی عمر بارے تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
غزہ میں ہولناک قتل عام پر عالمی شہرت یافتہ امریکی اداکار مینڈی پیٹنکناسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو پر برس پڑے۔
جڑی ہوئی جڑواں بہنوں کامن اور لوپیتا اینڈریڈے نے اپنے بوائے فرینڈ ڈینیئل میک کورمیک سے شادی کرلی۔
پاکستان کی ورسٹائل اداکارہ صنم سعید نے برسوں بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی کا اعلان کر دیا وہ جلد نئے ٹی وی ڈرامہ میں منٹو نہیں ہوں میں اداکاری کرتی دکھائی دیں گی۔
پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے لندن میں زیرِ علاج اپنی بہن سے ملاقات کے لیے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے ویزا جاری کرنے کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اپیل کر دی ہے۔
ایک بھارتی ایئرلائن کی پرواز میں 35 ہزار فٹ کی بلندی پر تھائی خاتون نے بچے کو جنم دے دیا۔
سینئر اور لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری نے سوات میں مدرسے کے استاد کے مبینہ تشدد سے بچے کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان کی معروف میزبان اور اداکارہ جگن کاظم نے ساتھی نوجوان اداکارہ علیزے شاہ سے باضابطہ طور پر معافی مانگ لی ہے۔
اداکارہ حمیرا اصغر کے فلیٹ سے ملنے والے پیالوں میں نمک تھا۔
کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور امریکی پوپ سنگر کیٹی پیری کی ڈنر پر ایک خاص ملاقات نے سوشل میڈیا پر ہلچ مچادی ہے۔