آسمان پر ایک دلکش نظارہ دیکھا گیا جب چاند، زہرہ (Venus) اور زحل (Saturn) نے مل کر آسمان پر ایک ”اسمائلی فیس“ بنایا۔

آسمان پر ایک دلکش نظارہ دیکھا گیا جب چاند، زہرہ (Venus) اور زحل (Saturn) نے مل کر آسمان پر ایک ”اسمائلی فیس“ بنایا۔
امریکی محکمہ انصاف آن لائن سرچ مارکیٹ میں گوگل کی اجارہ داری ختم کرنے کے لیے گوگل کو اس کا مقبول کروم براؤزر فروخت کرنے پر مجبور کررہا ہے۔
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نوجوان اور باصلاحیت اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ، جنہوں نے کم عمری میں ہی شہرت کی بلندیوں کو چھو لیا، آج کل ایک بار پھر خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ انہوں نے ”سپر اسٹار“ سے مزید پڑھیں
جنگی جنون میں مبتلا اور بوکھلاہٹ کی شکار بھارتی حکومت کا پاکستان کے بعد پاکستانی فنکاروں پر بھی وار، متعدد پاکستانی فنکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک کردیے گئے ہیں۔
دنیا کے سب سے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کے بانی اور میٹا کے سربراہ مارک زکربرگ نے کوڈرز اور ڈویلپرز کی نوکریوں سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجا دی۔
اداکار، میزبان اور پروڈیوسرفہد مصطفی نے کہا ہے کہ مشہور ڈرامے کبھی میں کبھی تم کا سیکوئل کبھی نہیں بننے دوں گا۔
پہلگام حملے پر مودی سرکار کے پاکستان پر بے بنیاد الزام عائد کرنے کے بعد اب بھارت کو اپنے بچکانہ اقدامات کے باعث ہر جگہ سے خفگی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
اسپیس ایکس نے فلوریڈا کے کیپ کیناویرل اسپیس فورس اسٹیشن سے 28 وی ٹو انٹرنیٹ سیٹلائٹس کو زمین کے نچلے مدار میں روانہ کردیا ہے۔
مائیکروسافٹ کمپنی نےاپنے مشور ویڈیو میٹنگ پلیٹ فارم اسکائپ کو 22 سال کی طویل سروس کے بعد 5مئی 2025 کو بند کردیا۔
بھارت اوچھے ہتھکنڈوں سے بازنہ آیا۔