نیٹ فلیکس استعمال کرنے والے صارفین کو اب اس پلیٹ فارم پر سرچنگ کرنے کےلیے پہلے سے زیادہ آسانیاں فراہم کی جائیں گی۔

نیٹ فلیکس استعمال کرنے والے صارفین کو اب اس پلیٹ فارم پر سرچنگ کرنے کےلیے پہلے سے زیادہ آسانیاں فراہم کی جائیں گی۔
پاکستانی ادکارہ عروہ حسین نے بالی وڈ کے مشہور گیت ’’مسکلی‘‘پر ادائیں دیتی ہوئے بنائی گئی ویڈیو فینز کے ساتھ شیئر کردی۔
آثار قدیمہ کے عرب ماہر عبداللہ محسن نے انکشاف کیا ہے کہ16اپریل بدھ کو ایک اسرائیلی نیلام میں یمن سے تعلق رکھنے والا مجسمہ پیش کیا جائے گا۔
انسداد دہشت گردی عدالت نے مشہور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ و اغوا برائے تاوان کیس کا فیصلہ سنا دیا۔
ترکیہ نے آیا صوفیہ مسجد کے قدیمی اور خوبصورت گنبدوں کی مرمت و تزئین کا کام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یاسر حسین نے یوٹیوبرز رجب بٹ اور ڈکی بھائی کی کھل کر تعریف کر دی۔
آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ کیٹ بلانچیٹ نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکاری کو خیرباد کہنے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہیں۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی باہمت، باصلاحیت اور اسٹائلش وی جے و اداکارہ انوشے اشرف نے اپنی شادی میں ایسا رقص کیا کہ ہر طرف واہ واہ ہو گئی۔
عمر شہزاد اور شانزے لودھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے، شاندار تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر چھا گئیں۔
پاکستانی معروف اداکارہ حرا مانی کی ہمشکل نے منظر عام پر آکر فینز کی تمام تر توجہ حاصل کرلی۔