پاکستان بار کونسل کا سپریم کورٹ رولز میں ترامیم پر اظہار تشویش،عدالتی فیسوں میں اضافہ مسترد

پاکستان بار کونسل کا سپریم کورٹ رولز میں ترامیم پر اظہار تشویش،عدالتی فیسوں میں اضافہ مسترد

اسلام آباد: پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ کے رولز 2025 میں ترامیم پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عدالتی فیسوں میں اضافہ مسترد کردیا۔ پاکستان بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا چیئرمین محمد یاسین آزاد کی زیر صدارت مزید پڑھیں

خواتین کےلیے مفت الیکٹرک موٹرسائیکل منصوبے کا آغاز، رجسٹریشن شروع کردی گئی

خواتین کےلیے مفت الیکٹرک موٹرسائیکل منصوبے کا آغاز، رجسٹریشن شروع کردی گئی

سندھ حکومت نے خواتین کو بااختیار بنانے اور انہیں آسان و محفوظ سفری سہولت فراہم کرنے کےلیے ورکرز ویلفیئر بورڈ کے تحت 10 ہزار مفت الیکٹرک موٹر سائیکلوں کے گرینڈ منصوبے کا آغاز کردیا ہے۔  وزیر محنت سندھ شاہد تھہیم مزید پڑھیں

امیگریشن آسانی اور انسانی اسمگلنگ کے خاتمے کیلیے ایف آئی اے کی اے آئی بیسڈ ایپ تیار

امیگریشن آسانی اور انسانی اسمگلنگ کے خاتمے کیلیے ایف آئی اے کی اے آئی بیسڈ ایپ تیار

اسلام آباد: امیگریشن آسانی اور انسانی اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ایف آئی اے کی اے آئی بیسڈ ایپ تیار کرلی گئی ہے۔  اس حوالے سے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز اسلام آباد ائرپورٹ سے ہو گا ۔ وفاقی ‎  وزیر مزید پڑھیں

راوی کنارے ڈوبتے گاؤں کی کہانی؛ پتھروں کے پشتے سیلاب کے آگے ڈھال بن گئے

راوی کنارے ڈوبتے گاؤں کی کہانی؛ پتھروں کے پشتے سیلاب کے آگے ڈھال بن گئے

دریائے راوی کے کنارے بسے دیہات ہر برس دریا کے کٹاؤ اور سیلاب کے خوف میں زندگی گزارتے ہیں۔ یہ وہ بستیاں ہیں جنہیں اپنے مکان، زمین اور پیڑ پودے دن بہ دن پانی کے حوالے ہوتے دیکھنا پڑتا ہے۔ مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ تشدد سے خاتون کی ہلاکت اور تدفین کے مقدمے میں اہم پیشرفت

راولپنڈی؛ تشدد سے خاتون کی ہلاکت اور تدفین کے مقدمے میں اہم پیشرفت

تھانہ دھمیال کے علاقے میں تشدد سے خاتون کے جاں بحق ہونے اور کوٹ ادو میں تدفین کی کوشش کے مقدمے کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم عامر عباس نے دوران تفتیش مزید پڑھیں

کراچی؛ قومی شاہراہ پر تیز رفتار واٹر ٹینکر کھڑی گاڑیوں پر چڑھ دوڑا، تین مکمل تباہ

کراچی؛ قومی شاہراہ پر تیز رفتار واٹر ٹینکر کھڑی گاڑیوں پر چڑھ دوڑا، تین مکمل تباہ

اسٹیل مل موڑ کے قریب قومی شاہراہ پر تیز رفتار واٹر ٹینکر ڈرائیور سے بے قابو پانے کے بعد سڑک کنارے کھڑی گاڑیوں پر چڑھ گیا، حادثے میں واٹر ٹینکر کا ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا جبکہ تین گاڑیاں مکمل تباہ مزید پڑھیں

جنرل ساحر شمشاد مرزا سے بنگلا دیش کے لیفٹیننٹ جنرل کی ملاقات، پاک افواج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا

جنرل ساحر شمشاد مرزا سے بنگلا دیش کے لیفٹیننٹ جنرل کی ملاقات، پاک افواج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا

راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے بنگلہ دیشی فوج کے کوارٹر ماسٹر جنرل لیفٹننٹ جنرل محمد فیض الرحمان نے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں تعاون مزید پڑھیں

کیلاش قبیلے کا مذہبی اور ثقافتی تہوار ’’چلم جوشی‘‘ اختتام پذیر

کیلاش قبیلے کا مذہبی اور ثقافتی تہوار ’’چلم جوشی‘‘ اختتام پذیر

چترال میں جاری کیلاش قبیلے کا تین روزہ قدیم مذہبی اور ثقافتی تہوار ’’چلم جوشی‘‘ اپنی تمام تر رنگینیوں اور عقیدت کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ چلم جوشی تہوار وادی کیلاش کی تہذیب، خوشی، ہم آہنگی اور فطرت سے محبت مزید پڑھیں