وزیر آباد میں سیلاب کے باعث بروقت طبی امداد نہ ملنے پر خاتون کے تین نومولود جاں بحق

وزیر آباد میں سیلاب کے باعث بروقت طبی امداد نہ ملنے پر خاتون کے تین نومولود جاں بحق

وزیر آباد :  پنجاب کے سیلاب سے شدید متاثرہ علاقے وزیر آباد میں دل سوز واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون کے تین نومولود بچے بروقت طبی امداد نہ ملنے کے باعث جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والے مزید پڑھیں

پنجاب میں سیلاب سے 30 افراد جاں بحق، 15 لاکھ متاثر، چار لاکھ لوگ بے گھر

پنجاب میں سیلاب سے 30 افراد جاں بحق، 15 لاکھ متاثر، چار لاکھ لوگ بے گھر

لاہور: پنجاب میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی، 15 لاکھ 16 ہزار 603 لوگ متاثر ہوئے جبکہ متاثرہ علاقوں سے 4 لاکھ 81 ہزار سے زائد لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔ سینئر صوبائی وزیر مزید پڑھیں

گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل میں تبدیلی کی منظوری

گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل میں تبدیلی کی منظوری

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے 11ویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کی تشکیل میں تبدیلی کی منظوری دے دی ہے۔ علاوہ ازیں حکومت بلوچستان نے اپنے نان ایکس آفیشیو رکن کو تبدیل کرتے ہوئے محفوظ علی مزید پڑھیں

وزیر داخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات؛ دونوں ممالک کے تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیر داخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات؛ دونوں ممالک کے تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں سعودی عرب کے سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے ان کا خیر مقدم کیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان مزید پڑھیں

دو ماہ کے دوران بارشوں اور سیلاب سے 831 افراد جاں بحق، کے پی میں 480، پنجاب میں 191 ہلاکتیں

دو ماہ کے دوران بارشوں اور سیلاب سے 831 افراد جاں بحق، کے پی میں 480، پنجاب میں 191 ہلاکتیں

اسلام آباد: این ڈی ایم اے نے حالیہ مون سون بارشوں اور سیلاب سے تباہی کی رپورٹ جاری کردی۔ این ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ دو روز کے دوران سیلاب کے باعث 16 افراد جاں بحق اور 10 افراد زخمی مزید پڑھیں

بھارت سے آنے والے پانی میں اضافہ سیلاب کا مزید خدشہ:پی ڈی ایم اے

بھارت سے آنے والے پانی میں اضافہ سیلاب کا مزید خدشہ:پی ڈی ایم اے

لاہور : ڈائریکٹر جنرل پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) عرفان علی کاٹھیا نے خبردار کیا ہے کہ بھارت سے آئندہ چند روز میں 70 ہزار کیوسک سے زائد پانی پنجاب میں داخل ہونے کا امکان ہے، تاہم مزید پڑھیں

پنجاب میں سیلاب کے بعد موسلا دھار بارش متاثرین کی مشکلات میں اضافہ

پنجاب میں سیلاب کے بعد موسلا دھار بارش متاثرین کی مشکلات میں اضافہ

لاہور: پنجاب اور دیگر علاقوں میں موسلا دھار بارش نے سیلاب متاثرین کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ چنیوٹ، شیخوپورہ، جہلم اور گرد و نواح میں بارش کے باعث ندی نالے بپھر گئے اور نشیبی علاقے زیرِ آب مزید پڑھیں

بالائی اور وسطی پنجاب میں آئندہ چند گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

بالائی اور وسطی پنجاب میں آئندہ چند گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے وسطی اور بالائی پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید سے انتہائی شدید بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے حکام کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا سسٹم اس وقت مزید پڑھیں

دو سے تین ستمبر کے دوران دریائے راوی میں سیلاب کا الرٹ جاری

دو سے تین ستمبر کے دوران دریائے راوی میں سیلاب کا الرٹ جاری

اسلام آباد: نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے مزید بارشوں کی صورت میں دریائے راوی میں سیلابی صورتحال کی شدت کا الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 30 اگست تا 3 ستمبر دریائے راوی کے بالائی ملحقہ علاقوں میں مزید پڑھیں

راولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 11 سالہ بچی جاں بحق

راولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 11 سالہ بچی جاں بحق

راولپنڈی: راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 11 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔  ڈھوک چوہدریاں کی رہائشی 11 سالہ کائنات کو پیٹ میں درد کی شکایت پر تین دن قبل ہولی فیملی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔   بچی مزید پڑھیں