وہاڑی، دریائے ستلج میں سیلاب کی صورتحال مزید سنگین، متعدد مکانات زمین بوس

وہاڑی، دریائے ستلج میں سیلاب کی صورتحال مزید سنگین، متعدد مکانات زمین بوس

دریائے ستلج میں وہاڑی کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب برقرار ہے، جس کے باعث متاثرہ علاقوں میں مسلسل تباہی کا سلسلہ جاری ہے۔ دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہونے کے بعد سیلابی پانی نے مزید پڑھیں

لاہور میں تعلیمی ادارے کل سے کھلیں گے یا نہیں؟ ڈی سی کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور میں تعلیمی ادارے کل سے کھلیں گے یا نہیں؟ ڈی سی کا نوٹیفکیشن جاری

ڈپٹی کمشنر لاہور نے شہر میں تعلیمی سرگرمیاں کل سے بحال کرنے یا نہ کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور بھر کے تمام اسکول یکم ستمبر سے دوبارہ کھل جائیں گے۔ ضلعی انتظامیہ کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کا شرجیل میمن سمیت دیگر وزراء کیساتھ گڈو بیراج کا دورہ، سیلابی صورتحال کا جائزہ

وزیراعلیٰ سندھ کا شرجیل میمن سمیت دیگر وزراء کیساتھ گڈو بیراج کا دورہ، سیلابی صورتحال کا جائزہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، سینیئر منسٹر شرجیل میمن، وزیر آبپاشی جام خان شورو اور کمانڈر کوسٹ ریئر ایڈمرل فیصل نیول ہیلی کاپٹر میں گڈو بیراج پہنچے گئے۔ دوران سفر وزیراعلیٰ سندھ اپنے وزراء اور کمانڈر کوسٹ کے مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ ڈینگی لاروا برآمد کرنیکی دھمکیاں دیکر بلیک میل، رشوت لینے والا سرکاری افسر گرفتار

راولپنڈی؛ ڈینگی لاروا برآمد کرنیکی دھمکیاں دیکر بلیک میل، رشوت لینے والا سرکاری افسر گرفتار

راولپنڈی میں ڈینگی لاروا برآمد کرنے کی دھمکیاں دے کر شہریوں کو بلیک میل اور رشوت طلب کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اینٹی کرپشن راولپنڈی نے محکمہ ہیلتھ پنجاب کے سینٹری انسپکٹر عمران اصغر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ مزید پڑھیں

سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش، بھاری درآمدی بل کا حل، نئی دریافت سے امکانات کیا ہیں؟

سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش، بھاری درآمدی بل کا حل، نئی دریافت سے امکانات کیا ہیں؟

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے بین الاقوامی اشتراک سے آف شور (سمندری حدود) میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کی کاوشیں جاری ہیں۔ غیر مؤثر انتظام کے باعث توانائی کے شعبے میں گردشی قرضہ 1.14 کھرب مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا قصور کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، فلڈ ریلیف کیمپ کا معائنہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا قصور کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، فلڈ ریلیف کیمپ کا معائنہ

قصور :  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قصور کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور فلڈ ریلیف کیمپ میں مقیم متاثرین کی خیریت دریافت کی۔ دورے کے دوران وزیراعلیٰ نے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی اور ان کے مزید پڑھیں

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کو ISO 27001 سرٹیفکیشن حاصل، پاکستان کا پہلا پولیسنگ ادارہ بن گیا

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کو ISO 27001 سرٹیفکیشن حاصل، پاکستان کا پہلا پولیسنگ ادارہ بن گیا

لاہور :  پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) نے انفارمیشن سیکیورٹی مینجمنٹ سسٹم کے لیے بین الاقوامی معیار ISO 27001 سرٹیفکیشن حاصل کر لی ہے، جس کے ساتھ ہی یہ پاکستان کا پہلا اور واحد پولیسنگ ادارہ بن گیا ہے جسے مزید پڑھیں