جعلی بینک اکاؤنٹس کیسز؛ یونس قدوائی کے ریڈ وارنٹ منسوخی کی درخواست خارج

جعلی بینک اکاؤنٹس کیسز؛ یونس قدوائی کے ریڈ وارنٹ منسوخی کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی بینک اکاونٹس کیسز میں صدر آصف علی زرداری کے شریک ملزم یونس قدوائی کے ریڈ وارنٹ منسوخی کی درخواست عدم پیروی پر خارج کر دی۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے یونس قدوائی کی مزید پڑھیں

قصور میں سیلاب؛ گنڈا سنگھ بارڈر پر پاکستان رینجرز، بی ایس ایف کی پریڈ عارضی طور پر بند

قصور میں سیلاب؛ گنڈا سنگھ بارڈر پر پاکستان رینجرز، بی ایس ایف کی پریڈ عارضی طور پر بند

دریائے ستلج کے سیلابی پانی سے قصور کے گنڈا سنگھ بارڈر کو بھی متاثر کیا جس کی وجہ سے یہاں شام کے وقت پرچم اتارے جانے کے موقع پر ہونے والی پاکستان رینجرز پنجاب اور بی ایس ایف انڈیا کی مزید پڑھیں

لاہور: فارم ہاؤس پر سیلابی پانی میں پھنسے چھ شیر ریسکیو

لاہور: فارم ہاؤس پر سیلابی پانی میں پھنسے چھ شیر ریسکیو

لاہور: لاہور میں ملتان روڈ پر راوی کنارے واقع ایک فارم ہاؤس میں سیلابی پانی میں پھنسے چھ شیروں کو وائلڈ لائف رینجرز اور وائلڈ لائف ریسکیو فورس نے کامیاب آپریشن کے دوران بحفاظت نکال لیا۔ سیکریٹری جنگلی حیات مدثر ریاض کی نگرانی میں ہونے والے مزید پڑھیں

کراچی؛ اسکول کی آٹھویں منزل سے نوجوان کی مبینہ طور پر چھلانگ لگا کر خودکشی

کراچی؛ اسکول کی آٹھویں منزل سے نوجوان کی مبینہ طور پر چھلانگ لگا کر خودکشی

لائنز ایریا میں واقع نجی اسکول کی کثیر المنزلہ عمارت کی آٹھویں منزل سے ایک نوجوان نے مبینہ طور پر چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق بریگیڈ تھانے کے علاقے لائنز ایریا میں واقع نجی اسکول کی مزید پڑھیں

دریائے ستلج میں سیلاب کا خطرہ، بھارت نے پاکستان کو آگاہ کیا، پنجاب کے 9 اضلاع میں ہائی الرٹ جاری

دریائے ستلج میں سیلاب کا خطرہ، بھارت نے پاکستان کو آگاہ کیا، پنجاب کے 9 اضلاع میں ہائی الرٹ جاری

اسلام آباد،لاہور:بھارت نے دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب کے حوالے سے پاکستان کو آگاہ کیا ہے، جس کے باعث پنجاب کے 9 اضلاع میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارت آبی وسائل کے مطابق، بھارتی ہائی مزید پڑھیں

سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن بحال پروازیں معمول پر آ گئیں

سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن بحال پروازیں معمول پر آ گئیں

سیالکوٹ : سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سیلابی صورتحال میں بہتری کے باعث آج شام 6 بجے سے تمام فضائی آپریشنز مکمل طور پر بحال کر دیے گئے ہیں۔ ایئرپورٹ کے ترجمان محمد عمیر خان نے بتایا کہ سیلاب کے دوران مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی کا پہلی بار مؤثر استعمال

سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی کا پہلی بار مؤثر استعمال

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملک کی تاریخ میں پہلی بار سیلاب متاثرین کی نشاندہی کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی کا مؤثر اور کامیاب استعمال عمل میں لایا گیا ہے۔ تھرمل امیجنگ سے لیس ڈرون کیمروں کی مزید پڑھیں

کسٹمز نے لاکھوں مالیت کا ایرانی ڈیزل سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

کسٹمز نے لاکھوں مالیت کا ایرانی ڈیزل سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

کراچی:پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے سمندری کارروائی کے دوران ایران سے سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ مشکوک لانچ “ال خولہ” سے 18 ہزار 271 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد ہوا، جس کی مالیت تقریباً 49 لاکھ 33 ہزار روپے ہے۔ مزید پڑھیں

موجودہ سیلاب سپر فلڈ ہے اٹھاسی کے سیلاب سے مختلف: وزیر اطلاعات پنجاب

موجودہ سیلاب سپر فلڈ ہے اٹھاسی کے سیلاب سے مختلف: وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ موجودہ سیلاب کو اٹھاسی کے سیلاب سے نہیں بلکہ “سپر فلڈ” قرار دیا جانا چاہیے۔ انہوں نے بتایا کہ پنجاب نے چند گھنٹوں میں سیلاب کی تباہ کاریوں کا کامیاب مزید پڑھیں

مانسہرہ میں موسلادھار بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی متعدد علاقے زیرِ آب

مانسہرہ میں موسلادھار بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی متعدد علاقے زیرِ آب

مانسہرہ: مانسہرہ اور ملحقہ علاقوں میں رات گئے ہونے والی موسلادھار بارش کے باعث برساتی نالے بپھر گئے، جس کے نتیجے میں مختلف علاقوں میں پانی گھروں اور بازاروں میں داخل ہو گیا۔ ایک رہائشی مکان کو بھی نقصان پہنچا۔ مزید پڑھیں