اٹک کی تحصیل جنڈ میں ہائی ایس اور ٹریکٹر میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

اٹک کی تحصیل جنڈ میں ہائی ایس اور ٹریکٹر میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔
گجرات میں مبینہ طور پر ادھار سگریٹ نہ دینے پر گاہک نے فائرنگ کردی ،دکاندار قتل اور 2زخمی ہو گئے۔
لاہور کے علاقے ڈیفنس سی میں نجی اسکول ٹیچر نے چھٹی جماعت کے طالب علم کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا جس سے بچہ بیمار پڑگیا۔
لوئردیر میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے اچانک بڑا حملہ کرتے ہوئے پولیس کی گاڑیوں کو آگ لگادی۔
ظفروال کے نالہ ڈیک پر موجود ہنجلی والا پل سیلاب کے پانی میں بہہ گیا ہے اور اس کی وجہ سے تحصیل ظفروال کا تحصیل پسرور سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔
بلوچستان میں واقع کوئٹہ کراچی شاہراہ پر گاڑیوں میں ٹکر ہونے کے سبب آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔
رائیونڈ میں تیس روپے کی خاطر دو بھائیوں کو قتل کرنے والے ملزمان اویس اور شہزاد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کے ممکنہ پھیلا ئو کے پیش نظر اسلام آباد ہیلتھ کئیر ریگولیٹری اتھارٹی نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ڈینگی ٹیسٹ کی فیس مختص کر دی۔
سیالکوٹ میں سیلابی صورتحال پر غفلت اور کوتاہی پر ایم ڈی واسا کو معطل کردیا گیا۔
لاہور میں ایک اور ٹک ٹاکر کو فراڈ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔