کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون مومن آباد میں 3 منزلہ عمارت گر گئی، ابتدائی اطلاعات کے مطابق عمارت کے ملبے سے 4 افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا۔

کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون مومن آباد میں 3 منزلہ عمارت گر گئی، ابتدائی اطلاعات کے مطابق عمارت کے ملبے سے 4 افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا۔
کراچی میں کرنٹ لگنے سے 2 بھائیوں کی موت کا مقدمہ چیف ایگزیکٹو افیسرکے الیکٹرک مونس علوی اور دیگر حکام کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر صوابی نصراللہ نے تصدیق کی ہے کہ بارشوں اور بادل پھٹنے کے نتیجے میں اب تک 42 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
نیو کراچی شفیق موڑ کے قریب کھمبے سے بچے کو کرنٹ لگنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
بلوچستان کے ضلع ژوب اور قریبی علاقوں میں ہفتے کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا، شہر میں دہشت گردوں کے سیف ہاؤس کا بھی انکشاف ہوا ہے۔
گجرات میں مسافر بس کی چھت پر بیٹھے 2 نوجوان گرکر جاں بحق ہوگئے۔
سرگودھا کے علاقے چھوٹا ساہیوال میں لڑکی کو زہر دے کر قتل کردیا گیا۔
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں سکیورٹی فورسز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
جہلم پولیس نے مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کر لیا۔