گڈو پر پانی کا بہاؤ فی الحال معمول پر ہے، سپر فلڈ کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں، شرجیل میمن

گڈو پر پانی کا بہاؤ فی الحال معمول پر ہے، سپر فلڈ کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں، شرجیل میمن

سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ گڈو بیراج پر پانی کا بہاؤ ابھی تک معمول پر ہے اور صورتحال بھی واضح نہیں لیکن سپر فلڈ کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں۔ سندھ رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے بیورو کریٹس کی ریٹائرمنٹ کے نوٹی فکیشنز جاری کردیے

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے بیورو کریٹس کی ریٹائرمنٹ کے نوٹی فکیشنز جاری کردیے

اسلام آباد: اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے بیورو کریٹس کی ریٹائرمنٹ کے نوٹی فکیشنز جاری کردیے گئے۔ نوٹی فکیشنز کے مطابق گریڈ 21 کے سینئر جوائنٹ سیکرٹری سہیل اختر 11 فروری 2026 کو ریٹائر ہوں گے۔ گریڈ 21 کے سینئر مزید پڑھیں

کراچی سٹی و کینٹ اسٹیشنز کی صفائی ستھرائی؛ ریلوے اور سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کے مابین معاہدہ

کراچی سٹی و کینٹ اسٹیشنز کی صفائی ستھرائی؛ ریلوے اور سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کے مابین معاہدہ

پاکستان ریلویز اور سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے مابین کینٹ اسٹیشن اور سٹی اسٹیشن کی صفائی ستھرائی کے حوالے سے معاہدہ پر دستخط کر دیے گئے۔ اس حوالے سے کراچی میں تقریب منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیر ریلوے مزید پڑھیں

بیجنگ میں پاک چین بزنس ٹو بزنس سرمایہ کاری کانفرنس، پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان معاہدے

بیجنگ میں پاک چین بزنس ٹو بزنس سرمایہ کاری کانفرنس، پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان معاہدے

بیجنگ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے تجربات اور ٹیکنالوجی سے استفاد کررہے ہیں، سی پیک کی بدولت ہماری زراعت اور صنعت بحال ہوئی۔ یہ بات انہوں ںے چین کے سرکاری دورے کے دوران بیجنگ میں منعقدہ مزید پڑھیں

سیلابی صورتحال، الیکشن کمیشن نے پنجاب میں ضمنی انتخابات ملتوی کردیے

سیلابی صورتحال، الیکشن کمیشن نے پنجاب میں ضمنی انتخابات ملتوی کردیے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سیلابی صورتحال کے سبب پنجاب میں ضمنی انتخابات ملتوی کردیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیلابی صورتحال کے سبب الیکشن کمیشن نے صوبہ پنجاب کے قومی اسمبلی کے پانچ حلقوں میں ضمنی الیکشن موخر کردیا ہے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان سولر منصوبہ توانائی اور ماحولیاتی تحفظ کا سنگ میل ہے، وفاقی وزیر

گلگت بلتستان سولر منصوبہ توانائی اور ماحولیاتی تحفظ کا سنگ میل ہے، وفاقی وزیر

گلگت: وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان سولر منصوبہ توانائی اور ماحولیاتی تحفظ کا سنگ میل ہے اور ایسے منصوبوں سے پاکستان صاف اور گرین انرجی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ وفاقی وزیر مزید پڑھیں