بابوسر ٹاپ پر سیلابی ریلے کی زد میں آکر جاں بحق ہونے والی خاتون ڈاکٹر مشعال فاطمہ کے تین سالہ بیٹے عبدالہادی کی تین دن بعد لاش مل گئی۔

بابوسر ٹاپ پر سیلابی ریلے کی زد میں آکر جاں بحق ہونے والی خاتون ڈاکٹر مشعال فاطمہ کے تین سالہ بیٹے عبدالہادی کی تین دن بعد لاش مل گئی۔
اسلام آباد میں برساتی نالے میں بہہ جانے والے ریٹائر کرنل قاضی اسحاق کی لاش مل گئی ہے، ذرائع کے مطابق کرنل ریٹائرڈ اسحاق قاضی کی لاش دریائے سواں سے ملی۔
سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ضلع ٹانک کے سب ڈویژن جنڈولہ میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔
ملتان کے قریب موٹر وے پر بس حادثے میں ایک مسافر جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان کے 3 دہشت گرد جہنم واصل جبکہ میجر اور سپاہی شہید ہوگئے۔
راجن پور کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں بارش سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔
راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا ،خطرناک دہشتگرد گرفتار کر لیا گیا۔
لاہور ہائیکورٹ نے شہری مختار احمد کو ممکنہ پولیس مقابلے میں مارنے سے روکنے اور بازیاب کرنے کے متعلق درخواست کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے نمٹا دیا۔
عمران خان لیڈر شپ کی وجہ سے نہیں بلکہ 190 ملین پونڈ، توشہ خان کیس ،09 مئی اور القادر ٹرسٹ کیس کی وجہ سے جیل میں ہے۔مسلم لیگ ن سعودیہ Jul 25, 2025 | 16:28 4:28 PM, July 25, 2025
یہود اور مرزائیوں کے ایجنٹ اپنا مہرے کو رہائی دلوانے کے لئے اکھٹے ہوگئے ہیں۔صدر و شعبہ خواتین ونگ مسلم لیگ ن سعودیہ Jul 26, 2025 | 14:19 2:19 PM, July 26, 2025