کراچی:  شاہراہ یونیورسٹی روڈ پر پانی کی لائن ٹوٹنے سےسڑک دریا کا منظر پیش کرنے لگی،ٹریفک کی روانی شدید متاثر

کراچی:  شاہراہ یونیورسٹی روڈ پر پانی کی لائن ٹوٹنے سےسڑک دریا کا منظر پیش کرنے لگی،ٹریفک کی روانی شدید متاثر

کراچی کی مصروف ترین شاہراہ یونیورسٹی روڈ پر پانی کی لائن ٹوٹنے اور نالہ اوور فلو ہونے کے باعث سڑک پر پانی جمع ہوگیا جس سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہونے لگی۔

دہشتگرد گروپس میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کے شواہد مل رہے ہیں۔ آئی جی پولیس  ذوالفقار حمید 

دہشتگرد گروپس میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کے شواہد مل رہے ہیں۔ آئی جی پولیس  ذوالفقار حمید 

انسپکٹر جنرل آف خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے کسی بھی ضلع میں چند سو سے زیادہ دہشتگرد موجود نہیں، جنوبی وزیرستان میں دہشتگروں کی تعداد زیادہ ہوسکتی ہے، دہشتگرد گروپس میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی مزید پڑھیں

ہاؤسنگ سوسائٹیز  کے لیے اہم فیصلہ کیا چیز لازمی قرار دے دی گئی؟

ہاؤسنگ سوسائٹیز  کے لیے اہم فیصلہ کیا چیز لازمی قرار دے دی گئی؟

لاہور : ادارہ تحفظ ماحولیات پنجاب نے ہاؤسنگ سوسائٹیز میں ہر گھر اور پلازے میں سیپٹک ٹینک بنانا لازمی قرار دے دیا ہے تاکہ زیرِ زمین پانی اور آبی ذخائر کو گندے پانی سے محفوظ رکھا جا سکے۔ ڈی جی مزید پڑھیں

راولپنڈی اسلام آباد کیلیے بڑا منصوبہ؛ جڑواں شہروں کے درمیان جدید و تیز رفتار ٹرین چلے گی

راولپنڈی اسلام آباد کیلیے بڑا منصوبہ؛ جڑواں شہروں کے درمیان جدید و تیز رفتار ٹرین چلے گی

اسلام آباد: راولپنڈی اور وفاقی دارالحکومت (جڑواں شہروں ) کے درمیان تیز رفتار اور جدید ٹرین سروس شروع کرنے کے منصوبے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ منصوبے کے تحت دونوں شہروں کے درمیان سفر محض 20 منٹ میں مزید پڑھیں

پیٹرول پمپ پر بجلی چوری؛ سیپکو اہلکاروں سمیت 7 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

پیٹرول پمپ پر بجلی چوری؛ سیپکو اہلکاروں سمیت 7 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

پٹرول پمپ پر بجلی چوری کے معاملے میں سیپکو اہلکاروں سمیت 7 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ترجمان کے مطابق ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل لاڑکانہ  نے  ایک کارروائی میں بجلی چوری میں ملوث شکارپور بائی پاس پر مزید پڑھیں

جنوبی خیبر پختونخوا میں پولیو کے مزید دو کیسز رپورٹ، رواں سال ملک بھر میں تعداد 26 ہو گئی

جنوبی خیبر پختونخوا میں پولیو کے مزید دو کیسز رپورٹ، رواں سال ملک بھر میں تعداد 26 ہو گئی

پشاور: جنوبی خیبر پختونخوا کے اضلاع لکی مروت اور شمالی وزیرستان سے پولیو کے مزید دو نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد رواں سال ملک بھر میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 26 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمتوں کا اعلان

خیبرپختونخوا میں مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمتوں کا اعلان

پشاور:محکمہ انسداد دہشت گردی نے خیبرپختونخوا میں 1,351 دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر کر دی ہے۔  مجموعی طور پر ان سروں کی قیمت 4 ارب 15 کروڑ روپے سے زائد رکھی گئی ہے تاکہ انسداد دہشت گردی کی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا میانوالی اور مظفرگڑھ کا دورہ، الیکٹرک بسوں کا افتتاح اور سیلاب متاثرین سے ملاقات کا شیڈول

وزیراعلیٰ پنجاب کا میانوالی اور مظفرگڑھ کا دورہ، الیکٹرک بسوں کا افتتاح اور سیلاب متاثرین سے ملاقات کا شیڈول

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز آج میانوالی اور مظفرگڑھ کے دورے پر روانہ ہوں گی، جہاں وہ مختلف ترقیاتی اور فلاحی منصوبوں کا جائزہ لیں گی اور افتتاح کریں گی۔ میانوالی میں وزیراعلیٰ جدید سہولیات سے آراستہ الیکٹرک بس سروس مزید پڑھیں