یو ایس اوپن: آرینا سبالینکا کو کتنی انعامی رقم ملی، جان کر حیران رہ جائیں گے

یو ایس اوپن: آرینا سبالینکا کو کتنی انعامی رقم ملی، جان کر حیران رہ جائیں گے

یو ایس اوپن ویمنز سنگلز کی دفاعی چیمپئن آرینا سبالینکا نے اپنے کیریئر کا چوتھا گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت لیا۔

عالمی نمبر ایک آرینا سبالینکا نے امریکہ کی امانڈا اینی سیمووا کو شکست دے کر اپنے ٹائٹل کا کامیاب دفاع کیا۔

بیلاروسی اسٹار رواں سال پہلا گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے کے بعد جذبات سے مغلوب ہو کر  آنکھوں میں نمی لیے گھٹنوں کے بل بیٹھ گئیں۔

آرینا سبا لینکا فائنل جیت کر گرینڈ سلیم ٹینس کی تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم 5 ملین ڈالرز کی حقدار بن گئیں۔