یوٹیوب سے زیادہ کمائی کرنے کیلئے حکومت کا منفرد فیصلہ

یوٹیوب سے زیادہ کمائی کرنے کیلئے حکومت کا منفرد فیصلہ

یوٹیوب سے زیادہ کمائی کرنے کیلئے حکومت کا منفرد فیصلہ
دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب سے دنیا بھر میں متعدد افراد اضافی آمدنی حاصل کرتے ہیں، اربوں افراد اس ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم کو استعمال کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ تخلیقی سوچ رکھنے والوں کے لیے یہ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کے لیے بہترین جگہ ہے۔