یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر عدالت کا تحریری فیصلہ

یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر عدالت کا تحریری فیصلہ

یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر عدالت کا تحریری فیصلہ

لاہور:لاہور کی سیشن عدالت نے شہری شہزادہ عدنان کی درخواست پر معروف یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج کرنے کے حوالے سے تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔

ایڈیشنل سیشن جج شفقت شہباز راجہ نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کو متعلقہ قوانین کے تحت درخواست کا جائزہ لے کر کارروائی کرنے کی ہدایت کی ہے۔

درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ رجب بٹ کے بیانات میں توہین مذہب شامل ہے اور انہوں نے NCCIA کو شکایت بھی کی تھی، تاہم اب تک کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔