پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق صوبائی وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے 9 مئی واقعات کے تین مقدمات میں سنائی گئی سزائوں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کر دیں۔