کوہاٹ سیمنٹ کے سالانہ منافع میں 30.33 فیصد اضافہ

کوہاٹ سیمنٹ کے سالانہ منافع میں 30.33 فیصد اضافہ

– Advertisement –

اسلام آباد۔15ستمبر (اے پی پی):کوہاٹ سیمنٹ کے سالانہ منافع میں 30.33 فیصد اضافہ ہواہے ۔ کمپنی کےمالیاتی نتائج کےمطابق 30جون 2025 کو ختم ہونےوالے گذشتہ مالی سال کیلئے کوہاٹ سیمنٹ کا منافع 11.6 ارب روپے رہا جبکہ 30 جون 2024 کو ختم ہونے والے سال میں کمپنی کو 8.9 ارب روپے منافع حاصل ہوا تھا ۔

اس طرح مالی سال 2024 کے مقابلہ میں گذشتہ مالی سال 2025 کے دوران کوہاٹ سیمنٹ کے منافع میں 2.7 ارب روپے یعنی 30 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

– Advertisement –

 

– Advertisement –