کرکٹ کی 148 سالہ تاریخ میں بھارت نے ناپسندیدہ ترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

انگلینڈ کیخلاف لیڈز ٹیسٹ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست کے ساتھ ہی بھارتی ٹیم نے 148 سالہ تاریخ کا ناپسندیدہ ترین ریکارڈ اپنے نام کروالیا۔