کراچی میں بارش کے بعد بجلی کی طویل بندش سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد بھی پریشان ہوگئے اور اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔