کراچی میں ٹریفک کے حادثے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے لانڈھی ہسپتال چورنگی کے قریب واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں ماں اور بیٹا جاں بحق، جب کہ ایک بچہ زخمی ہوگیا۔