کالاباغ ڈیم پر علی امین گنڈا پورکا بیان پارٹی پالیسی نہیں، ذاتی رائے ہو سکتی ہے۔سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ کالاباغ ڈیم پر علی امین گنڈا پورکا بیان پارٹی پالیسی نہیں،ذاتی رائے ہو سکتی ہے ، لاہور میں ایم پی ایز، ایم این ایز کو بانی کا پیغام پہنچایا ہے۔