ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبل کا میر مرتضی بھٹو کو خراج عقیدت

ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبل کا میر مرتضی بھٹو کو خراج عقیدت

– Advertisement –

کوئٹہ۔ 18 ستمبر (اے پی پی):ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان میر مرتضی بھٹو کو ان کے 71 ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

جمعرات کو اپنے بیان میں ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی نے کہا کہ میر مرتضی بھٹو نے قائد عوام کے عدالتی قتل کے بعد میر مرتضی بھٹو نے طویل جلا وطنی کاٹی۔ انہوں نے کہا کہ بھٹو خاندان نے اپنی قربانیوں سے ثابت کیا کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے۔

– Advertisement –