چین اورپاکستان کے درمیان روایتی دوستی غیرمتزلزل اور اٹوٹ ہے۔ترجمان چینی وزرات خارجہ

چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین ہمیشہ سے پاکستان کا سب سے قابل اعتماد شراکت دار اورمضبوط حامی رہا ہے، پاکستان کی علاقائی سالمیت اور قومی سلامتی کی حمایت جاری رکھیں گے۔